top 100 best urdu poetry text sms
urdu poerty
بس کچھ انداز بدلہ ہے کچھ #منافق يار بدلے ہيں👍
shayari in urdu
ساڈا_ھور_جہان_وِچ_کوئی_نئی
وہ خود پر غرور کرتا ھے تو اس میں حیرت کیا💕
سرکار
best poetry
😚🥰🤣: ارے نہیں! مغرورنہیں ہوں میں😊
best poetry in love
❤
😚🥰🤣: ہم اپنی مثال آپ ہیں صاحب۔۔😍
کسی اور جیسا بننے کا تصور بھی نہیں کرتے۔۔😒
urdu sms
: Zindagi To Tabhi He Badal Gayi
Jab wo log Badal Gaye
Jo Zindagi hua Karte Thay
urdu sed poetry
: آپ لوگوں کی محبت مجھے کھینچ لاتی ہے
ورنہ میرا یہاں کون سا سسرال ہے
urdu in love
نام اپنا جو لکھ دیا اس نے...
عمر کاغذ کی بڑھ گئی صاحب
love best poetry
..
تمہارا ہمسفر ہونا ، میری اندھی تمنا تھی
مگر دستورِ دنیا ہے جسے چاہو، نہیں ملتا..!!!
best 100 sms
سب سے الگ رکھتا _________ ہوں جناب❤👉
سوچ، مزاج، انداز، __________اور معیار اپنا❤👉
دھواں لکڑی کا ہو، یا پھر یادوں کا___دونوں صورتوں میں آنکھیں تو جلتی ہیں_____________🔥🖤
#اجازت تو دی تھی میں نے شرارت کرنے کی تمہیں۔۔۔۔۔۔
پر تم نے جو توڑا پاگل------وہ میرا دل تھا❤💕❤💕
کتنی آنکھوں سے اُتر کر آیا ھوں میں
کتنے چہرے میرے معیار سے کمتر نکلے
یہ تقاضا عشق ہے یا میری آنکھوں کی مستی
کھولو تو دیدار تمہارا بند کرو تو خیال تمہارا
🔥
رہنے دیجیۓ آپ سے نہیں آیا جاۓ گا
میرے گاؤں کی گلیاں جو کچی ہے...
Hota Hai apni Ankh ka Ansoo B Bewafa
Wo Bhi Nikalta hai To kesi aur k liye
محبت عبادت ہے___یہ___میں مانتا ہوں
پر لوگ بے وفائی کر کے کافر بنا دیتے ہیں ____💔
کوئی تیرا برا سوچے برا چاہے
میں اتنی سی بات پہ تباہی نہ لا دوں
: ھم موت سے عشق کرنے والے عاشق ہیں۔۔۔۔۔
صاحب ھم سے زندگی کا سودا مت کرو۔۔۔۔۔
ایک شام پھر یوں ہوا کہ ہواؤں کے ضد پر
بجھتے ہوئے اک چراغ نے جلنے کی ٹھان لی
یوں ہی #_بھلا دیا #__حد کرتے ہو
#صاحب
ھم #_انسان ہیں تمھاری #__کتابوں کا سبق تو نہیں_ 😔💔
#___ ❤😘
*
چھوڑو یاروں
مختصر کرتے ہیں_____!!*
*مجبوریاں تب ہی آتیں ہیں جب دل بھرتے ہیں________!!*
اچھا نہیں لگتا اب بار بار کسی کو اپنی یاد دلانا،
"" اے دوست ""
ہوتی ہے جن میں وفا، وہ خود ہی یاد کر لیا کرتے
ہیں.
: ♡__میرے جینے کا طریقہ تھوڑا الگ ہے __🔥
♡_میں امید پر نہیں اپنی ضد پر جیتا ہوں__🔥💪
😘ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺯﻧﺪﮔــــﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﻟـــﻮﮔــــﻮﮞ ﮐﻮ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻭ ❤
ﺟﻦ ﮐﺎ "ﺩل" ﭼﮩــــﺮﮮ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧـــﻮﺑﺼـــــﻮﺭﺕ ہو 😊
یہ محبت کے حادثے اکثر دلوں کو توڑ دیتے ہیں.....
تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں.....
وفاوں سے مکر جانا________ ہمیں آیا نہیں اب تک💔,,!!
جو واقف نہ ہو چاہت سے_____ ہم ان سے ضد نہیں
کرتے,,!!💔
❣خود اپنے ہی دم پر __جینے کی عادت ہے ہم کو💞
💞ہم نے سیکھا ہی نہیں ___ سہارا لینا کسی کا❣
جن سے دل 💖 جُڑ جائیں ____! 💕
اُن ک بغیر دل 💖 نہیں لگتا ____! 💕 .
: وہ ملا بھی تو رب کے گھر میں.....
اقبالؔ
اب تُو ہی بتا عبا دت کرتے یا محبت۔..
: کئی رنگوں سے یہاں__ چہرے بنا لیتے ہیں لوگ
اک کو سمجھو تو__نیا رنگ چڑھا لیتے ہیں لوگ..🌸🥀🥀🥀🥀🥀.
نوابوں سے کہا دو شہزادے آۓ ہی
یا سلطنت چھوڑ دیں........
یا سر جھکانا سیکھ لیں 😎
کیا ایسا نہیں ہوسکتا کہ ہم تم سے تم کو مانگیں
اور تم مسکرا کے کہو کہ اپنی چیز مانگا نہیں کرتے..💖
آہستہ چل اے زندگی کئی قرض چکانا باقی ہیں
کچھ درد مٹانا باقی ہیں کچھ فرض نبھانا باقی ہیں🍁🍁
#مشوم
ﺍﻧﻮﮐﮭﺎ ہے____ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﺎ سلسلہ💖
ﮐﺒﮭﯽ ﺍﮎ ﭘﻞ____ﮐﺒﮭﯽ ﭘﻞ ﭘﻞ____ﺗﻮ ﮐﺒﮭﯽ ہر ﭘﻞ_💖🙊
جن کا عشق سچا ہو_________وہ کب فریاد کرتے ھیی!!!💔
لبوں پہ خاموشی رکھتے ہیی_________دلوں سے یاد کرتے ھیی!!!💔
قتل عام تو ہونا ہی ہے اب اس شہر میں
~ اقبال ~
کیونکہ ہر شخص ہاتھ میں دل، اور دل میں نفرت لیۓ پھرتا ہے.💓
: عشق وہ نہیں جو ہو جائے..........❣
عشق تو وہ ہے جو کسی کا ہونے نہ دے.......❣
لوگ شور سے ۔۔۔۔۔۔۔۔ جاگ جاتے ہیں
اور ہمیں کسی کی خاموشی سونے نہی دیتی
: ﺯﺭﺍ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﻫﻮﺗﯽ ﻫﮯ...ﺗﻮ تنہا ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺗﮯ ﻫﯿﮟ..!!💔
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ....ﺳﻨﺒﮭﺎﻟﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ..!!💔
ہم رکھتے ہیں تعلق تو نبھاتے ہیں عمر بھر ،،،
ہم سے بدلا نہیں جاتا یار بھی ۔ پیار بھی❤❤😍[
ﮐﻮﻥ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ ﻣﭧ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺩﻭﺭﯼ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ...💕
ﻣﻠﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺗﻮﺧﯿﺎﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻣﻼ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ !!..💕
بات یونہی تو نہیں کرتا میں
رک، رک کر !!
کیا بتاؤں کہ میرا دھیان کہا جاتا ہے !!!
تم بھی شیشے کی طرح نکلے🔥
جس کے سامنے آۓ اسی کے ہو گئے🔥
ہمارے عشق نے تمہیں سر پر چڑھایا تھا
اب ہم دور بیٹھ کر تیری اوقات دیکھیں گے🔥
کبھی ہم بھی ہوتے تھے لوگوں کے دلوں میں
وقت نے کیا ساتھ چھوڑا اپنے بھی بکھر گئے..❤❤
لمبی باتوں سے مجھے کوئی مطلب نہیں.....،،،✌️🔥
مجھے تو انکا جی کہنا بھی کمال لگتا ہے...،❣️
ایسا لگتا ہے ناراضگی ابھی باقی ہے
ہاتھ تھاما ہے مگر دبایا نہیں اس نے
میرے چُومے ھُوئے ھاتھوں سے
اوروں کو خط لکھتا ھو گا
میرے چُومے ھُوئے ھاتھوں سے
اوروں کو خط لکھتا ھو گا
تجھ سے بچھڑ کر وحدانیت کی حد کر دی💔
پھر جتنی بھی محبتیں آئیں سبھی رد کر دی🔥
کشش پیدا کر کردار میں
زمانہ تیری آہٹ کے پیچھے آئے گا.🔥
😚🥰🤣: !-_🌚
تمہیں ہمیشہ ضرورت پکڑ کے لاتی ہے🙄
کبھی تو آو میرے گھر میرے حوالے سے♥
چیر آج سینا میرا گزارش سمجھ کے
ہم پر غموں کا ساٸیہ سا چھا گیا ہے
ہاتھ ہاتھوں سے جب چھڑایا تھا
تم نے دیکھا تھا حال آنکھوں کا___؟
😚🥰🤣: 🍁______دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑنا سیکھ لو...🔥
🍁______ہر ایک چہرے كی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی...🔥
: تمہارے بعد چشمہ صاف کرنے کا نہیں سوچا
تمہارے بعد اچھا دیکھنے کی چاہ کس کو تھی؟
اس جہاں میں نہیں کوئی اہل وفا ..😔
مطلبی دوست ہے مطلبی یار ہے💛
گھڑی #وقت بتاتی ہے ⌚
ایم
اور
وقت #لوگوں کی اوقات
تیری کوئی دعا نہ رد ہوگی،
تیرے تو ہاتھ اتنے پیارے ہیں۔💕
♥
بس اللّٰہ ہی تو ہے جسے تمام باتیں بلا جھجک بتادی جاتی ھے۔
💞💞
" اے سمندر میں دریا اتارنے والے ،
میرے دل سے اس شخص کو اتار دے 💔🔥
مجھے معلوم نہ تھی ھجر کی یہ رمز کہ تو
جب میرے پاس نہ ھو گا، تو ہر سو ہوگا
تیرے موجود رہنے تک حسین ہیں
موسم،آسمان،دنیا،اور-----ہم 💕
رو رہا ہوں کہ تیرے ساتھ ہنسا تھا برسوں۔۔
ہنس رہا ہوں کہ کوئی دیکھ نہ لے دیدۂ تر۔۔
بہت سے الفاظ ہیں مجھ میں خوبصورت لیکن___!!!
کتابوں کی طرح میں اکثر خاموش رہتا ہوں___!!!
وہ لوگ بھی ماسک پہن کے گھوم رہے ہیں 😷😶😷
جو خودکشی کی پوسٹیں کیا کرتے تھے😅😅😁
وہ جسے سمجھا تھا زندگی میری دھڑکنوں کا فریب تھا
مجھے مسکرانا سکھا کے وہ میری روح تک کو رلا گیا
پر دیسی
حسرت سمجهين يان وصيهت 👇👇
جي اگر مري وڃان تہ پنهنجي هٿن سان
بند منهنجون اکيون ڪرڻ تون ئي اچجان .. 😔
باہر جا نہیں سکتے تو ایسا کریں کہ اپنے اندر جائیں
بہت کچھ بدلا جا سکتا ہے
تم جو کہتے ہو تو مان لیتے ہیں
کہ صرف فرشتے ہی جان لیتے ہیں
بات یہ نہیں کہ محبت نہیں ملی۔۔۔!
حادثہ یہ ہے کہ ٹھکرایا گیا مجھے🔥💔
کچھ اس طرح میری پلکیں تیری پلکوں سے ملا دیں 🖤
میری شاعری تم ہو ✍️
اب تو دل تنہائ میں رہنے کا عادی ہوگیا💔💔💔
بدل گۓ وہ لوگ جو صبح شام حال پوچھا کرتے تھے
• ہمیں خبر تھی کہ تم پر اثر نہیں ہو گا،
سو ہم نے درد سہے ہیں، لبوں کو سِی لیا ہے
ان ساعتوں میں کتنے تعجب کی بات ہے
دل میں تیرا خیال ہےاور طاق رات ہے
(صفی)
❤تم ناراض ناراض سے لگتے ہو کوئی ترکیب بتاؤ منانے کی !!💔
💔ہم زندگی امانت رکھ دیں گے تم قیمت بتاؤ مسکرانے کی 💕
میرے دامن کے مقدر میں ہے خالی رہنا
آپ شرمندہ نہ ہوں دستِ کرم سے اپنے
❤اب رونا بھی چھوڑ دیا ان کیلئے یہ سوچ کر.....
#ساقی
💔کہیں خدا ان سے میرے آنسوؤں کا حساب نہ لے💘
!!زندگی بھر خود کو________💔💔____نواب سمجھتے رہے.😊
احساس تب ہوا جب ایک شخص سے پیار مانگا فقیر کی طرح...💔💔
میں نے جتنا تجھے پسند کیا
تو تھا نہیں اتنا کمال کا۔۔
🔥💔
ایک فاٸدہ تو تھا تم سے بات کرنے کا🔥
میں تھوڑی دیر سہی پر دل سے مسکراتا تھا
کیوں چھپاتے ہو _______ کیوں انکار کرتے ہو ..!! ❣️
تمہاری آنکھیں کہتی ہیں تم بھی پیار کرتے ہو ..!! ❣️
بندے رول کے زندگی بندیاں دی
پچھوں آکھن رب دی مرضی اے
جمال یار کو دیکھا پھر اپنے حال کو دیکھا
جب اپنے حال کو دیکھا بہت بے حال سا دیکھا
پل دو پل کی ہوتی ھے یہ محبت عمر بھر کا ساتھ نہیں ھوتا ۔۔۔۔
۔۔۔۔
کب بدل جائیں یہ حسن والے ان کا کوئی اعتبار نہیں ھوتا ۔۔۔۔۔۔۔
ظرف ہو تو غم بهی ایک نعمت ہے خدا کی،،،
اقبال
جو سکون رونے میں ہے وہ مسکرانے میں کہاں....
میرے چمڑے سے ترے پاؤں کی جوتی بنتی
اور ترے غم کو مرا ماس کھلایا جاتا
هاڻي حسرت😒 ناهي رهي ڪنهن کان وفا حاصل ڪرڻ جي🙏
#دل ايتري ٽٽي💔 آهي جو هاڻي اڪيلائي🕴 وڻي ٿي....
کچھ لوگ زندگی ہوتے ہیں..
مگر زندگی میں نہیں ہوتے.. 💔
مرشد کسی کی ذات سے کوئی گلہ نہیں
اپنا نصیب اپنی خرابی سے مر گیا 🔥💔
!-_🌚
تمہیں ہمیشہ ضرورت پکڑ کے لاتی ہے🙄
کبھی تو آو میرے گھر میرے حوالے سے♥
درد کو بھی درد ہوتا ہے میرے آشک دیکھ کر
تم نے میرے دکھ درد پر تصویر ہی بنا ڈالی
*میں ذمے دار ہوں تیری اداس آنکھوں کا🔥*
*میں مانتا ہوں حفاظت نہیں ہوئی مجھ سے...💔💔👭*
گلے ملتے ہیں جب کبھی دو بچھڑے ہوئے ساتھی
ہم بے سہاروں کو بڑی تکلیف ہوتی ہے
0 Comments