Urdu poetry-poetry

Urdu poetry-poetry

 

 

میں نے جتنا تجھے  پسند کیا

 

  تو تھا نہیں اتنا کمال کا۔۔۔۔۔




जितना मुझे पसंद है

   तो यह बहुत अच्छा नहीं था ...















Urdu poetry-poetry


میں ہنس کے چلو ں۔       کانچ کے ٹکڑوں  پر


وہ ایک بار تو کہے ہے یہ میرے بچھائے ہوئے پھول ہیں 









Urdu poetry-poetry






سیکھ نہیں پایا  میں جھوٹ کا ہنر 

کڑوے سچ نے  کئی لوگ چھین لے مجھ سے 




Urdu poetry-poetry


نہ جانے کس کی بددعا لگی گی 

آخر وہ شخص بچھڑ گیا مجھ سے 





Urdu poetry-poetry

قسمت کے ترازو میں تولو تو فقیر ہیں ہم

درد دل میں ہم سا نواب کوئی نہیں






Urdu poetry-poetry


زندگی بہت خوبصورت ہے

اگر ساتھ چلنے والا بغیر تھی نہ کرے تو







Urdu poetry-poetry


چل نہ یار پھر مٹی سے کھیلیں 

عمر ہی کیا تھی جو محبت سے کھیل بیٹھے 




Urdu poetry-poetry


محبت عبادت بن جاتی  ہے ایک مدت کے بعد 


شرط یہ ہے یہ ہے کہ دل ہر بار یار ایک ہی نام کا ورد کرے 




Urdu poetry-poetry

یہ لوگہ ہی مار دیتے ہیں ورنہ

کوئی بھی خودکشی نہیں کرتا







Urdu poetry-poetry


میری شاعری پڑھ کر ہو پہلو بدل کر بولے





خدارا کوئی  قلم چھینے اس سے یہ تو مار ڈالے گا




Urdu poetry-poetry

چلنا یار پھر مٹی سے کھیلیں

عمر ہی کہاں تھی جو محبت سے کھیل بیٹھے





Urdu poetry

امید نہ کر اس دنیا میں میں کسی سے ہمدردی کی

بڑے پیار سے زخم دیتے ہیں شدت سے چاہنے والے ہیں




Urdu poetry-poetry


امید نہ کر اس دنیا میں کسی سے ہمدردی کی 

بڑے پیار سے زخم دیتے ہیں شدت سے چا ہنے والے





Urdu poetry-poetry



ربا تیری دنیا دے نے وکھرے ہن دستور بڑے 

سچیاں نوں کوھی پچھ دا نی تے جوٹھے نے مشہور بڑے




Urdu poetry-poetry

ہم نے کہنا نہیں خدا حافظ

ہم نے  یکدم ہی چھوڑ جانا یے







Urdu poetry-poetry


وہ جو رب ھے

وھی سب ھے







Urdu poetry-poetry


تو مجھے اپنے پاس ہی رکھ لے

مجھ سے رخصت نہیں ہوا جاتا









Post a Comment

0 Comments